روسی فوج نے ماریوپول پر مکمل قبضہ نہیں کیا ہے، یوکرینی ترجمان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یوکرین کے وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول میں صورتحال مشکل اور سخت ہے، روسی فوج نے ماریوپول پر مکمل قبضہ نہیں کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق ترجمان وزارت دفاع نے کہا کہ یوکرینی شہر ماریوپول میں اس وقت لڑائی جاری ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ روسی فوج ماریوپول پر دھاوا بولنے کے لیے مسلسل اضافی یونٹ طلب کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس نے ماریوپول پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے بمبار طیاروں کا استعمال کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر