برطانیہ کا فرانس سے پناہ لینے آئے افراد کو افریقی ملک بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس سے کشتیوں کے ذریعے پناہ کے لیے برطانیہ آنے والوں کو افریقا کے ملک روانڈا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے سالوں میں روانڈا میں ہزاروں افراد کو آباد کرنے کی صلاحیت ہو گی۔برطانوی وزیر اعظم نے مشرقی افریقی ممالک کو تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے اور انھیں ایک جگہ اکٹھا کرنے کے حوالے سے عالمی سطح پر محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پناہ لینے کے خواہشمندوں کے لیے 120ملین پاؤنڈز کامنصوبہ بھی تیار کر لیا ہے تاہم مختلف سیاستدانوں نے بورس جانسن کے تیار کیے گئے منصوبے کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر