اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی۔فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں: ترجمان پاک فوجڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف اپنی مدت پوری کرکے اس سال 29 نومبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
آرمی چیف نہ مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں نہ قبول کرینگے، آئی ایس پی آر



