سفید زیرہ بےخوابی دور کرنے میں کارآمد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)زیرے کو مسالا جات میں ایک خاص مقام حاصل ہے، لیکن بہت کم افراد جانتے ہیں کہ یہ کئی طبّی فوائد کا بھی حامل ہے۔ زیرے کی تاریخ پانچ ہزار سال پُرانی ہے۔ چھٹی صدی عیسوی میں تو ایران میں محصولات کا لین دین زیرہ بَھرے تھیلوں کے ذریعے ہوتا تھا۔جسم میں آئرن کی کمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ کہا جاتا ہے کہ ایرانی بادشاہ، خسرو نے اپنی اہلیہ یعنی ملکہ کو محصولات کا دس فی صد حصّہ زیورات کی خریداری کے لیے دیا۔ ملکہ نے جب تھیلے کھولے، تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ ان میں زیرہ بَھرا تھا۔انگریزی میں”Cumin” کہلائے جانے والا سفید زیرہ قدرت کا ایک ایسا اَن مول تحفہ ہے، جو کھانوں کی لذّت تو بڑھاتا ہی ہے، مگر کئی امراض میں بھی اس کی افادیت مسلمہ ہے۔سفید زیرہ بے خوابی کی شکایت میں بطور دوا کام کرتا ہے، اس کے لیے سفید زیرہ بھون کر اس کا سفوف بناکر کسی بوتل میں بَھر کر رکھ دیں۔ رات کو بستر پر لیٹنے سے کچھ دیر قبل یہ سفوف، پکے ہوئے کیلے کے گُودے میں مِکس کرکے کھالیں۔ اس نسخے کے استعمال سے بہت جلدپُرسُکون اور گہری نیند آجائے گی۔چھوٹے بچّوں کے پیٹ کے کیڑوں کی شکایت کے لیے سفید زیرہ تریاق ثابت ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر