اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔بلاول کا کہنا تھا کہ اسپیکر توہین عدالت کررہے ہیں، اس پر انہیں نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ عدالت نے اسپیکر کی رولنگ کو مسترد کردیا، عدالتی حکم کے تحت آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانی ہے، وزیراعظم کو دی گئی غیر جمہوری اور غیر آئینی تجویز جمہوریت کو لپیٹنےکی سازش ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔بلاول کا کہنا تھا کہ اسپیکر توہین عدالت کررہے ہیں، اس پر انہیں نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ عدالت نے اسپیکر کی رولنگ کو مسترد کردیا، عدالتی حکم کے تحت آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانی ہے، وزیراعظم کو دی گئی غیر جمہوری اور غیر آئینی تجویز جمہوریت کو لپیٹنےکی سازش ہے۔
یہ پہلے بھی فیض یاب ہوئے اور دوبارہ فیض یاب ہونا چاہ رہے ہیں، بلاول



