وزیراعظم آج بزدار، پرویز الہٰی سے ملاقات کیلئے لاہور آئیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، اُن سے مستعفی وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور وزارتِ اعلیٰ کے لئے نامزد حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقاتیں ہوں گی۔عمران خان سےگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی ملاقات کریں گے، وزیر اعظم سے ارکان اسمبلی کے مختلف گروپس کی بھی ملاقاتیں کرائی جائیں گی۔وزیر اعظم تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ لاہور کے ورکرز کے اعزاز میں افطار تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔



  تازہ ترین   
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر