افغانستان کے آخری بادشاہ کے بیٹے انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)افغانستان کے آخری بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے بیٹے نادر ظاہر اٹلی کے شہر روم میں انتقال کرگئے۔محمد نادر ظاہر کے بیٹے مصطفیٰ ظاہر نے والد کی موت کی خبر اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کی۔عمر شریف انتقال کر گئےانہوں نے لکھا کہ میرے والد کی تدفین اٹلی کے شہر روم میں کی جائے گی۔محمد نادر ظاہر کے بھتیجے نادر نعیم نے بھی لکھا کہ ’میرے پیارے اور مہربان چچا محمد نادر ظاہر کا آج روم، اٹلی میں انتقال ہو گیا ہے۔‘شہزادہ نادر افغانستان کے آخری بادشاہ عزت مآب محمد ظاہر شاہ کے تیسرے بیٹے تھے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل افغانستان کے سابق بادشاہ محمد ظاہر شاہ کی دوسری صاحبزادی مریم نعیم بھی انتقال کر گئی تھیں جو اُس وقت کابل میں مقیم تھیں۔

 



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر