عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان بغاوت کے جواز کیلئے غیر ملکی سازش کا سہارا لے رہے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ یقیناً ایسے منصوبے کی تحقیقات انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دیگراداروں کو کرناچاہیے تھیں، کیا ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں گے؟انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیا، کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان کو اس غیرملکی سازش کا حصہ قرار دیا؟بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ کیا دفتر خارجہ یا وزارت دفاع 7 اور27مارچ کے درمیان سازش کے رابطے سامنے لاسکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ یقیناً ایسی سازش کا پردہ صرف سفیر کے مراسلے سے نہیں ہماری انٹیلی جینس ایجنسیوں کو چاک کرلینا چاہیےتھا، عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہیں۔



  تازہ ترین   
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر