بھارت: نوجوانوں کو کار کی چھت پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پڑوسی ملک بھارت میں کار کی چھت پر ڈانس کرنے والے نوجوانوں کو 20,000 روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی آباد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’نشے میں دھت‘ نوجوانوں کا ایک گروپ کار کی چھت پر کھڑے ہوکر ڈانس کررہا ہے۔ویڈیو سامنے آتے ہی بھارتی ٹریفک پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے بعد کار کے مالک پر بھارتی 20,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔33 سیکنڈ کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کار ایک مصروف سڑک پر بہت آہستہ چل رہی ہے، دو نوجوان کار کی چھت پر کھڑے ہوکر ڈانس کررہے ہیں۔اس کے علاوہ نیچھے کھڑا نوجوان ویڈیو بنا رہا ہے جبکہ کار آہستہ آہستہ چل رہی ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بھارتی فوج اور گودی میڈیا کا پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بھارت میں بھی ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر