اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک جائز جمہوری حق ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد ایک غیر ملکی سارش ہے۔
تحریک عدم اعتماد ایک جائز جمہوری حق ہے: وزیراعظم



