ترکی میں یوکرین روس مذاکرات کا آج دوبارہ آغاز ہوگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین روس کے مذاکرات کار ترکی میں آج امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ استنبول مذاکرات میں یوکرین میں انسانی بحران کم کرنے پر توجہ دی جائے گی،اگر روس سنجیدہ، ٹھوس بات چیت ، متوازن انتظامات کے لیے تیار ہے تو معاملات آگے بڑھیں گے،اور اگر روس ایجنڈے پر ڈٹا رہا تو مذاکرات ناکام ہوجائیں گے۔یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین لوگوں، زمین اور خودمختاری کی تجارت نہیں کرتا، یوکرین کا موقف ٹھوس ہے۔دوسری جانب روس نےیوکرین کی غیرجانبدارانہ حیثیت، ڈونباس، کرائمیا کو یوکرین کا حصہ قرار نہ دینے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

 



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر