جدہ: آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کرنے والا یمنی گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی آئل کمپنی آرامکو پر حملے کی ویڈیو بنا کر خوشی کا اظہار کرنے والے یمنی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جدہ سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے ایک یمنی باشندے نے آرامکو تنصیبات پر حملے کی ویڈیو شیئر کر کے خوشی کا اظہار کیا تھا۔اس گرفتار شخص کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ یمنی باشندہ اقامہ ہولڈر ہے۔ جدہ پولیس کے مطابق اس یمنی باشندے نے اس حوالے سے متعدد خلاف ورزیاں کیں۔جدہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار یمنی باشندے سے مزید تفتیش جاری ہے اور ضابطے کی کارروائی کے بعد اسے متعلقہ محکمے کے حوالے کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، لانگ مارچ پر تبادلہ خیال
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر