امر بالمعروف جلسے سے عمران خان کا خطاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان جلسہ ’امر بالمعروف‘ سے خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے خطاب کی ابتدا میں جلسے میں آںے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی ٹیم کو زبردست انتظامات کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام میں پہنچے ہیں۔پریڈ گراؤنڈ میں حکومتی جماعت تحریک انصاف کا ’امر بالمعروف‘ جلسہ عام جاری ہے، جس سے اسد عمر ، شیخ رشید و دیگر نے خطاب کیا ہے اور شرکاء عمران خان کی تقریر کے منتظر ہیں۔وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے، اُس قبل انہوں نے جلسہ گاہ کا فضائی معائنہ بھی کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر