ہم عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی طاقت کے ساتھ کٹھ پتلی کو بھگائیں گے، پارلیمنٹ میں اس کٹھ پتلی کا مقابلہ جمہوریت سے کریں گے۔مالا کنڈ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم انگلی کا جواب انگوٹھے سے کریں گے، جمہوریت سے کریں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم کوئی غیر جمہوری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، بزدل بھاگتے ہو، اگر مرد ہو تو ہمارا مقابلہ کرو۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران اپنی اکثریت کھو چکا ہے وہ سابق وزیر اعظم بن چکا ہے، عمران بزدل ہے مقابلے سے بھاگ ر ہے ہیں، ہمیں چوہے کہنے والا، چوہا بن کر مقابلے سے بھاگ رہا ہے،خان تو بہادر ہوتے ہیں، خان تو غیرت مند ہوتے ہیں، یہ کہاں کا خان ہے، یہ بنی گالا کا خان ہے، یہ فنی گالا کا خان ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر