کسی رکن کو ووٹ سے نہیں روکا جاسکتا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں شرکت اور ووٹ دینے سے کسی رکن اسمبلی کو نہیں روکا جا سکتا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ پہلا سوال یہ ہے کہ اس ووٹ کی آئینی اور قانونی اہمیت کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ووٹ کو کاؤنٹ ہونا چاہیے یا نہیں اس حوالے سے ابہام موجود ہے۔دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسمبلی سیکرٹریٹ اور شعبہ قانون سے قانونی پہلوؤں پر مشاورت کی تھی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی سے مشاورت کی جس میں اسپیکرنے رائے طلب کی کہ کیا منحرف اراکین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جاسکتا ہے؟ اس پر اسپیکرکو جواب ملاکہ کسی بھی رکن کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے،یہ قانون واضح ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر