اسرائیل میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسرائیل میں 2018ء کے آواخر سے شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنے آ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں فلائٹ کے ذریعے آنے والے دو افراد میں اس نئے ویرینٹ کی تشخیص سامنے آئی ہے، اس نئے وائرس کا تاحال کوئی نام نہیں رکھا گیا ہے رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں سامنے آنے والا یہ نیا وائرس 2021ء میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے پھیلنے والے ویرینٹ، ’اومیکرون‘ کے دو سب ویرینٹ ’بی اے.1‘ اور ’بی اے.2‘ کا مجموعہ ہے۔وائرس کے پھیلنے کا مقام کونسا ملک ہے؟اسرائیلی محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نچمن ایش کے مطابق فی الحال اس وائرس کے مقام کا پتہ لگانا مشکل ہے مگر ہو سکتا ہے کہ یہ نیا ویرینٹ اسرائیل ہی میں وجود میں آیا ہو۔ان کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ متاثر ہونے والے دونوں افراد بیرون ملک سفر کرنے سے قبل ہی اس وائرس کا شکار ہوئے ہوں۔ہیں؟اسرائیل کے محکمہ صحت کے مطابق اس نئے وائرس کا شکار ہونے والے دونوں مریضوں میں ہلکے بخار، سر درد اور پٹھوں کھچاؤ اور درد کی علامات سامنے آئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر