عدم اعتماد، وزیرِ اعظم ارکانِ قومی اسمبلی سے آج اور کل ملیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے ارکان سے آج اور کل ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان ارکانِ قومی اسمبلی سےتحریکِ عدم اعتماد کےحوالے سے گفتگو کریں گے۔وزیرِاعظم عمران خان اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو اپنی حکمتِ عملی سے بھی آگاہ کریں گے۔ملاقات کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر