چیونٹیاں اب کینسر کے خلیوں کی تشخیص کریں گی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیونٹیوں کی ایک خاص نسل مستقبل میں موذی مرض کینسر کی تشخیص کے لیے استعمال کی جائے گی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ چیونٹیوں کی ایک نئی نسل اب کینسر کے خلیات کا پتہ لگا سکتی ہے۔فرانس کے محققین کے ایک گروپ نے چیونٹیوں کی ایک نوع دریافت کی جو ناقابلِ یقین حِس کی مالک ہے، اس نئی نوع کی چیونٹی کو Formica fusca کہا جاتا ہے۔کینسر کی تشخیص عام طور پر بہت مہنگی ہوتی ہے۔ اس سے پہلے کتوں کو بھی کینسر کے خلیوں کو سونگھنے کیلئے استعمال میں لایا گیا لیکن اس عمل میں زیادہ وقت لگتا ہے۔اس دریافت سے محققین کو امید ہے کہ کینسر کا جلد پتا لگانا آسان اور سستا ثابت ہوگا۔فرانسیسی نیشنل سینٹر فار سائنٹیفک ریسرچ (سی این آر ایس) نے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ چیونٹیوں کو کینسر کی تشخیص کے استعمال کے طریقہ کار کی افادیت کا اندازہ اب انسان پر کلینکل ٹرائلز کے ذریعے کیا جائے گا۔بیان میں کہا گیا کہ یہ پہلا مطالعہ ظاہر کرتا ہے کہ چیونٹیوں سے کینسر کی تشخیص کم قیمت اور مؤثر ثابت ہوگی۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر