جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو پپیتا کھائیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جو لوگ جلدی بوڑھے نہیں ہونا چاہتے اور دیر تک پر کشش اور جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو اُنہیں پپیتا لازمی کھانا چاہیے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھاپے کو روکنے کے لیے پپیتا ایک مفید پھل ہے۔ماہرین کے مطابق، پپیتا وٹامن اور قیمتی معدنیات کی بدولت انسانی جسم میں بڑھاپے کے اثرات دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔اسی وجہ سے ایک غذائی ماہر ڈاکٹر ٹریسٹا بیسٹ نے پپیتے کو ’سپر فروٹ‘ قرار دیا ہے۔پپیتا اپنی زبردست خصوصیات کی وجہ سے انسانی جسم میں خلیاتی سطح کو دیر تک جوان اور انسان کو بڑھاپا دور رکھتا ہے، لیکن اس پھل کی طرف ہماری توجہ بہت ہی کم ہے۔بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی جلد ڈھیلی پڑنا شروع ہوجاتی ہے اور چہرے پر بھی جھریاں نمودار ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر