84 فیصد پاکستانی ابتر معاشی حالات کے باعث پیسے بچانے میں ناکام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)خود کو مالی صورت حال کے اعتبار سے کمزور کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھاجا رہا ہے۔ اپسوس پاکستان نے 1000 سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں 27 فیصد افراد معاشی حالت کو کمزور کہتے تھے اور اب 42فیصد پاکستانی اپنی معاشی صورت حال سے پریشان ہیں۔اس کے علاوہ 55 فیصد پاکستا نیوں کو 6 ماہ میں مالی صورت حال میں بہتری کی کوئی امید نہیں ہے جبکہ موجودہ ملکی معاشی حالات بھی پاکستانیوں کو اعتماد دینے میں ناکام ہے۔ستاسی فیصد پاکستانی صارفین عام گھریلو یا ذاتی اشیاء کی خریداری اور 87 فیصد گھر یا گاڑی خریدنے کے بارے میں پُراعتماد نہیں ہیں جبکہ 84 فیصد لوگ ابتر معاشی حالات کے باعث پیسے بچانےمیں ناکامی کا کہہ رہے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر