روس، یوکرین جنگ: امریکی، چینی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈر پرائس نے امریکی اور چینی وزرائے خارجہ میں ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ انٹونی بلنکن نے چینی ہم منصب سے گفتگو میں روس، یوکرین جنگ پر بات چیت کی۔ترجمان کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے چینی ہم منصب سے کہا کہ روس کی یوکرین کے خلاف جنگ بلاجواز ہے، دنیا دیکھ رہی ہے کہ کونسی قوتیں خود مختاری کے اصولوں کےلیے کھڑی ہوئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا روسی جارحیت کو مسترد کرنے کیلئے کام کر رہی ہے، روس کو جارحیت کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر