نئی نویلی دلہن کا بدصورت شوہر کیساتھ رہنے سے انکار، شادی کی پہلی ہی رات کیا ہوا؟دُلہاسر پکڑ کر بیٹھ گیا

بھوپال (نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی شادی کی پہلی ہی رات شوہر کو دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئی اور سسرال میں رہنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپریل 2021 میں نندو پال کی شادی ہوئی تھی ، پہلی ہی رات جب اسے دلہن نے دیکھا تو دونوں میں ان بن ہوگئی۔ شوہر کے مطابق اس کی بیوی 3 دن تک گھر رہی اور اس کے بعد واپس میکے چلی گئی ۔شوہر نے بتایا کہ بیوی کو اس کے بدصورت ، کم پڑھے لکھے اور کم ذہین ہونے پر اعتراض ہے، اس کی بیوی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور انتہائی خوبصورت ہے۔ نندو پال کے مطابق وہ کچھ دن پہلے بیوی کو منانے گیا لیکن سسرال والوں نے اس کی پٹائی کردی، وہ پولیس کے پاس شکایت لے کر پہنچا لیکن اس کی شنوائی نہیں ہوئی۔ نندو پال نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے درخواست کی کہ اس کی بیوی کو اس کے ساتھ بھیجا جائے تاہم انہوں نے بھی اس حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی۔



  تازہ ترین   
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر