وزیراعظم میچ دیکھنے پنڈی اسٹیڈیم آئیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں آج شروع ہونے والی پاک آسٹریلیا سیریز کا میچ دیکھنے وزیر اعظم عمران خان بھی پنڈی اسٹیڈیم آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں وزیراعظم آج آتے ہیں یا کل، مگر وہ انشااللہ میچ دیکھنے آئیں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تاریکی ٹیسٹ میچ دیکھنے فواد چوہدری، سینیٹر فیصل جاوید اور گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پاکستان آسٹریلیا کے مابین کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج سرزمین پاکستان میں 24 سال کے بعدآسٹریلیا پاکستان کرکٹ میچ ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے 1998 میں آسٹریلین ٹیم پاکستان آئی تھی، خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ دو سال کے اندر پوری طرح سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں بحال ہو گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر