بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج تیسرا دن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے، مہم کے دوران 5 سال تک کے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسدادِ پولیو حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام 34 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے۔صوبے کے تمام اضلاع میں 25 لاکھ 86 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔30 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم جمعے کے روز تک جاری رہے گی جبکہ دیگر 4 ہائی رسک اضلاع میں یہ مہم اتوار کے روز تک جاری رہے گی۔پولیو ہائی رسک اضلاع میں کوئٹہ، قلعہ عبداللّٰہ، پشین اور چمن شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر