اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی اور محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی بالرز کی رینکنگ میں جنوبی افریقا کے تبریز شمسی کا پہلا نمبر ہے جبکہ پاکستان کے شاداب خان دسویں نمبر پر موجود ہیں۔قومی T20 اوپنرز کی بیٹنگ میں ٹاپ ٹو پوزیشن برقراربالرز رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کا 12 واں نمبر ہے۔آل راونڈرز میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں۔
قومی T20 اوپنرز کی بیٹنگ میں ٹاپ ٹو پوزیشن برقرار



