عوام کو روسی ممکنہ ایٹمی حملے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بائیڈن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی عوام کو روس کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال پوچھا تھا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکر مند ہونا چاہیے یا نہیں جس پر انہوں نے واضح طور پر کہا تھا کہ نہیں۔روسی ایٹمی فورس ہائی الرٹ،جوابی امریکی تیاریاں، یوکرین مذاکرات پر تیار، جنگ طویل ہوسکتی ہے، برطانیہ، فرانسواضح رہے کہ اتوار کے روز روس کے صدر پیوٹن نے ملک کو ایٹمی جنگ کےلیے تیاررہنےکا حکم دیاتھا، یہ اقدام برطانیہ کی وزیرخارجہ لیزٹرس کے اس بیان پر دیا گیا تھاکہ اگر پیوٹن کو یرکرین میں نہ روکا گیا تو مشرقی یورپ کے دیگرممالک بھی خطرات کا شکار ہوجائیں گے۔برطانوی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہاتھا کہ نیٹوبھی تنازع کا شکار ہوجائے گا۔



  تازہ ترین   
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر