یوکرینی وزارت دفاع کا 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یوکرینی وزارت دفاع نے 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کو نقصانات پہنچائے ہیں۔یوکرینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 4300 روسی اہلکار ہلاک کیے جاچکے ہیں۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کے 27 جنگی طیارے، 26 ہیلی کاپٹر تباہ کردیے۔یوکرینی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روس کے 146 ٹینک، 49 توپیں، 706 فوجی ٹرک تباہ کردیے، روس کا 1 میزائل لانچر، 4 گراڈ راکٹ لانچر بھی تباہ کیے۔ وزارت دفاع کے مطابق روس کی 30 گاڑیاں، 60 تیل ٹینکر، 2 ڈرون، 2 کشتیاں تباہ کیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر