وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی تھی۔عمران پیوٹن طویل ملاقات، توانائی، تجارت، افغانستان، علاقائی صورتحال اور اسلاموفوبیا پر گفتگو، تنازعات مذاکرات اور سفارتکاری سے طے کئے جائیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کے اس دورے کے موقع پر روسی صدر نے ان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ بھی دیا تھا جس میں کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو زیرِ بحث آئے۔

 

 

 

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر