آئی ایم ایف قرض اور سکوک بانڈز سے پاکستان کا زرمبادلہ مستحکم ہوگا، موڈیز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ملنے والے آئی ایم ایف کے ایک ارب ڈالر قرض اور حالیہ سکوک بانڈز کے اجراء سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا۔موڈیز کی عالمی سکوک بانڈز کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری 2022ء میں سکوک بانڈز کا اجراء کیا، اس سے قبل 2017ء میں پاکستان نے اسلامی بانڈز کی نیلامی کی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے سے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط ملنے اور غیر ملکی بانڈز نیلامی سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا جن پر عالمی ادائیگیوں کی وجہ سے دباؤ ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر