اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)روس کی جانب سے یوکرین کے 2 علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے اقدام پر امریکا روس پر آج نئی پابندیاں عائد کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی اقدامات اور فیصلوں کے جواب میں آج نئی پابندیاں لگانے کا منصوبہ ہے۔ں اور شراکت داروں سے رابطے میں ہیں۔روس نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیایال رہے کہ روس نے یوکرین کے دو کریملن حمایت یافتہ علیحدگی پسند علاقوں میں روسی فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی اقدام یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں میں روسی فوج کی تعیناتی کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔
امریکا روس پر آج نئی پابندیاں عائد کرے گا



