انڈونیشیا، لاشوں کو گھروں میں ساتھ رکھنے والا قبیلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)انڈونیشیا میں ایک ایسا قبیلہ پایا جاتا ہے جہاں لوگ اپنے پیاروں کو مرنے کے بعد ان کی لاشیں گھروں میں رکھتے اور ان کی خدمت کرتے ہیں۔انڈونیشیا میں اس روایت کے ماننے والے اپنے پیاروں کو موت کے بعد ان کی لاش کو ایک کمرے میں لٹا دیتےہیں اور اہلخانہ کی روزمرہ کی زندگی معمول کے مطابق جاری رہتی ہے۔گھر میں بعض اوقات ایک نہیں کئی کئی لاشیں پڑی ہوتی ہیں لیکن اہلخانہ ان کے درمیان بلاخوف وخطر نارمل طریقے سے زندگی گزارتے ہیں، خاندان کے تمام افراد لاش کی خدمت کرتے ہیں اور میتوں کو روز تازہ اور گرم کھانا دیا جاتا ہے، ان کو نہلایا بھی جاتا ہے اور کپڑے بھی تبدیل کیے جاتے ہیں۔اس روایت کے پاسدار لوگوں کو جب یقین آجاتا ہے کہ مذکورہ شخص (لاش) کی موت کا صحیح وقت آگیا ہے تو وہ اس کی لاش کی بڑے دھوم دھام سے آخری رسومات ادا کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر