ساڑھے 3 سال میں عوام پر مہنگائی کی بارش ہوئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں عوام پر مہنگائی کی بارش ہوتی رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق ساڑھے تین سال میں چینی 33 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ اگست 2018 میں چینی کی اوسط قیمت 55 روپے 59 پیسے فی کلو تھی جو اب 88 روپے 59 پیسے فی کلو ہوگئی۔ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 394 روپے، گھی 258 روپے، بکرے کا گوشت 428 اور گائے کا گوشت 220 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق اسی عرصے میں دودھ 30 روپے اور دہی 31 روپے فی کلو مہنگی ہوئی جبکہ بجلی کی قیمت میں تقریباً 5 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا۔ملک میں ساڑھے 3 سال میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 827 روپے مہنگا ہوگیا۔

 



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر