صدر عارف علوی، ملکہ برطانیہ کی جلد کورونا سے صحتیابی کیلئے دعاگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ڈاکٹرعارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ملکہ برطانیہ کے لیے ایک خصوصی بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’وہ حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ملکہ برطانیہ کی کووڈ سے جلد اور مکمل صحت یابی کےخواہش مند ہیں‘۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ملکہ برطانیہ الزبیتھ دوئم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اُن میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔بکنگھم پیلس نے اس خبر کی تصدیق بھی کردی ہے۔تاہم، شاہی محل کے ترجمان کا کہنا ہے اس بات کی امید کی جارہی ہے کہ ملکہ برطانیہ اپنے ہلکے پھلکے فرائض اس ہفتے ونڈسر کاسل سے جاری رکھیں گی۔

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر