ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین میں لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاست دان لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو: یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روسی سیاست دان پر حملہسیاسی ٹاک شو کے دوران ایک یوکرینی صحافی اور سیاست دان میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی، دونوں نے لائیو شو کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا اور لڑتے لڑتے زمین پر گڑ پڑے۔یوکرین کے صحافی کا ٹی وی پروگرام میں روس نواز سیاست دان پر حملہویڈیو میں صحافی کو اپنی کرسی سے کھڑے ہوکر روس کے حامی رکن پارلیمنٹ کو مکا مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔لڑائی کی ابتدا اس وقت ہوئی جب سیاست دان نے روسی صدر ولا دیمیر پوتن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے سے انکار کیا۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر