روس یوکرین بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ تباہ کن ہو گا، اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر روس یوکرین کا بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ “تباہ کن” ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں ہے، یوکرین کے ارد گرد روسی فوجیوں کے اجتماع سے بڑھتے ہوئے تناؤ اور یورپ میں فوجی تنازعے کے بارے میں قیاس آرائیوں پر گہری تشویش ہے۔واضح رہے کہ ماسکو اس سال میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کر رہا ہے، تین روزہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس آج سے شروع ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر