کینسر کے مریض بچوں کیلئے مارفین کے حصول میں مہینے لگتے ہیں: کینسر اسپیشلسٹ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر شیمول اشرف کا کہنا ہے کہ کینسر کے مریض بچوں کے لیے مارفین حاصل کرنے میں مہینے لگ جاتے ہیں۔بچوں میں کینسر کی آگاہی کے دن کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اپنی آنکھوں کے سامنے کینسر کے مریض بچوں کو روزانہ تڑپتے ہوئے مرتا دیکھتا ہوں۔اس حوالے سے آغا خان اسپتال کے ڈاکٹر عاصم بلگرامی کا کہنا ہے کہ درد کش دوا مارفین حاصل کرنے کے لیے 3 محکموں سے اجازت لینے میں مہینوں بلکہ سالوں لگ جاتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان میں کینسر کے علاج کی 90 فیصد ادویات میسر ہی نہیں ہیں۔عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں کینسر میں مبتلا 25 لاکھ بچے مارفین نہ ملنے کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر مر جاتے ہیں۔

 

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر