روس کشیدگی میں کمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے: جرمنی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جرمنی کا کہنا ہے کہ جی سیون ممالک یوکرین کے معاملے پر روس کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، روس کشیدگی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔میونخ میں ہونے والی سالانہ جی سیون سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے موجود جرمن وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ سب کی سلامتی کے لیے روس کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس یورپی امن آرڈر کے بنیادی اصولوں کو چیلنج کر رہا ہے۔جی سیون ملکوں کے وزرائے خارجہ ہفتے کو میونخ میں روس یوکرین تنازع پر مذاکرات کرینگےواضح رہے کہ جی سیون سالانہ سیکیورٹی کانفرنس کا آغاز آج سے میونخ میں ہو رہا ہے جو اتوار تک جاری رہےگی۔روس میونخ سالانہ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے شیڈولڈ نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر