لگژری گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) نیویارک: ہزاروں لگژری گاڑیوں سے لدے کارگوبحری جہاز میں آگ لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہزاروں قیمتی گاڑیاں جرمنی سے امریکا لے جانے والے بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔ جہاز بحراقیانوس میں سفرکررہا تھا۔جہازپرموجود عملے کے 22 ارکان کوپرتگال کی بحریہ نے بحفاظت نکال لیا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔پرتگال کی بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز پرلگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا ہے تاہم پٹرول جہاز متاثرہ جہاز کے قریب موجود ہے اورصورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔آگ کے باعث جہاز پرموجود گاڑیوں کوکتنا نقصان پہنچا اس بارے میں تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔

 

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر