شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھی بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ناز شاہ نے کہا کہ برطانوی وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ خط میں یہ بھی درخواست کی ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے اس معاملے پر وضا حت مانگی جائے ۔ناز شاہ نے بھارت سےتجارتی ڈیل پرنظرثانی کامطالبہ بھی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اسکولوں میں مسلمان طالبات پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے خلاف ناصرف بھارت میں احتجاج کیا جارہا ہے بلکہ دیگر ممالک بھی اس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر