شہزادہ چارلس کے بعد اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانوی شہزادہ چارلس کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے چند دنوں بعد ہی ڈچسز آف کارن وال، کمیلا کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ شاہی مبصر ربیکا انگلش نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ ’ڈچز آف کارن وال، کمیلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ’ہم حکومتی ہدایات پر عمل پیرا ہیں، ڈچز آف کارن وال کو تین بار کورونا ویکسین لگائی گئی ہے‘۔شہزادہ چارلس اور پھر اُن کی اہلیہ کمیلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے شاہی مداح ملکہ اور شاہی خاندان کے باقی افراد سے رابطے میں رہنے والوں کے لیے وباء کے حوالے سے فکر مند ہوگئے ہیں ۔



  تازہ ترین   
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر