کینیڈا، آسٹریلیا سمیت کئی ملکوں کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بیلجیئم، نیدرلینڈز، کینیڈا، ناروے، آسٹریلیا سمیت کئی دیگر ملکوں نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔یوکرین میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ یونی ورسٹیز میں قیام کریں اور تعلیم پر توجہ دیں۔ صورتحال میں تبدیلی آئی تو وقت سے پہلے آگاہ کریں گے۔پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ صورتحال پر نظر ہے اور انتظامات مکمل ہیں۔واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع میں شدت آتی جارہی ہے جس کے بعد کئی ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا کہا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر