وزیراعظم اچانک بغیر پروٹوکول ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے کے لئے پہنچ گئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وزیراعظم عمران خان ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کرنے اچانک پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے جی 13 میں ترقیاتی منصوبے کا دورہ کرنے بغیر پروٹوکول ہی اچانک پہنچ گئے، ان کے اس دورے سے ان کا اسٹاف، متعلقہ حکام اور وزر تاحال بے خبر ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو کنسٹرکشن سائٹ پر منیجر نے منصوبے کی تعمیر کی رفتار پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے دورہ ذرائع سے منصوبے کی تعمیر میں سست روی کی اطلاع ملنے پر کیا، انہوں نے حکام اور ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ملازمین کو منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔

 

 



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر