شہزادہ چارلس دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے

لندن(نیشنل ٹائمز): برطانیہ کے شہزادہ چارلس دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔شہزادہ چارلس نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد قرنطینہ کرلیا ہے۔شہزادہ چارلس سے متعلق ٹوئٹراکاؤنٹ پرشہزادہ چارلس کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ ٹوئٹرپرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے کورونا کاٹیسٹ مثبت آنے کےبعد قرنطینہ کرلیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ شہزادہ چارلس کواپنی پہلے سے طے شدہ مصروفیات اورشیڈول تقریبات میں شرکت نہ کرنے پرمایوسی ہے۔ تمام مصروفیات شہزادہ چارلس کے کورونا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ شیڈول کی جائیں گی۔شہزادہ چارلس دوبارہ کورنا میں مبتلا ہوئے ہیں۔ اس قبل شہزادہ چارلس میں 2020 میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ملکہ برطانیہ نے کچھ روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کے بعد آئندہ بادشاہ شہزادہ چارلس اوران کی اہلیہ کمیلا پارکرنئی ملکہ ہوں گی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر