چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عوام کے پسندیدہ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی۔ 50 فیصد کے قریب پاکستانیوں نے سردیوں میں مونگ پھلی کو پسندیدہ خوراک قرار دیا۔پلس کنسلٹنٹ سروے میں عوام کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق چلغوزہ، کاجو، بادام، پستے سب پیچھے رہ گئے، مونگ پھلی سب پر بازی لے گئی۔سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے47 فیصد عوام نے مونگ پھلی کو سردیوں میں پسندیدہ خوراک قرار دے دیا۔مجموعی طور پر 20 فیصد افراد کی پسند کے ساتھ مچھلی کا دوسرا نمبر رہا، جبکہ سوپ کو 16 فیصد پاکستانیوں نے تیسرے نمبر پر پسندیدہ کہا۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر