تیسری شادی پر تنقید، عامر لیاقت نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور ٹیلی ویژن میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تیسری شادی کا تمسخر اڑانے والوں کو جواب دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت نے تحریر کیا کہ ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہیں لگتا ہے کہ یہ شادی ہے اس کے سوا کچھ اور نہیں۔انہوں نے مزید تحریر کیا کہ جو ان سے جل رہے ہیں وہ ان کے لیے مرض میں افاقے کی دعا کرتے ہیں۔ عامر لیاقت نے لکھا کہ جو مجھے تیسری اہلیہ کے ساتھ دیکھ کر تڑپ رہے ہیں وہ درد کی دوا دو وقت کھائیں۔خیال رہے کہ ایک روز قبل ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا تھا۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر