بھارت، یو پی میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ووٹنگ جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیاکےمطابق یوپی اسمبلی کے پہلے مرحلے میں 11اضلاع کی 58نشستوں پر ووٹنگ ہورہی ہے، اسمبلی کی 403 نشستوں پر انتخابات 7 مراحل میں ہونگے۔ریاست گوا ، پنجاب، اترکھنڈ میں اسمبلی انتخابات 14فروی کو ہونگے، جبکہ منی پور میں اسمبلی انتخابات 2مراحل میں 27 فروری، 3 مارچ کو ہونگے اور انتخابات کا آخری مرحلہ 7مارچ کو ہوگا۔تمام 5 ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان 10 مارچ کو کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر