وزیراعظم کا اسٹیڈیم جاکر PSL فائنل دیکھنے کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم عمران خان کے لاہور میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کا فائنل اسٹیڈیم جاکر دیکھنے کا امکان ہے۔عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیٹرن بھی ہیں، چیئرمین رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر دعوت دے رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے لئے دیگر اہم حکومتی شخصیات کو بھی دعوت دی جائے گی جبکہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو بھی مدعو کرنے کا پلان ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے نمائندے بھی فائنل دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل 27 فروری کولاہور میں کھیلا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر