ارطغرل کی شاندار کامیابی کے بعد پی ٹی وی کل 9فروری سے کونسا ترکش ڈرامہ نشرکرنے جارہا ہے ، شائقین کیلئےبڑا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی جس ۔سال 2020 کے ماہ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا جس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے اس ڈرامے کے 5 سیزن دکھائے گئے تاہم گزشتہ روز یہ ڈرامہ اختتام پذیر ہوگیا۔نجی ٹی سماء کے مطابق اس ڈرامے کے اختتام کے بعد پی ٹی وی کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ 9 فروری سے پایہ تخت سلطان عبدالحمید کو نشر کیا جائے گا، یہ ڈرامہ ہر بدھ سے اتوار کو رات 7 بج کر 55 منٹ پر نشر ہوگا



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر