پاکستان پیپلز پارٹی کا ہوشرباء مہنگائئ بے روزگاری کے خلاف 27فروری لانگ مارچ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد میں پیپلز پارٹی تنظیموں کی بھرپور شرکت کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ اسلام آباد کو تاریخی مارچ بنانے کیی خاطر پارٹی سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کو اہم ٹاسک سونپ دیا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بچاری لانگ مارچ شرکاء استقبال اور انتظامات کے انچارج ہونگے تمام مرکزی صوبائی تنظیموں کے اجلاس کا انعقاد کرینگے مزدور محنت کش وکلاء تاجروں کسانوں کاشتکاروں کی تنظیموں سے صوبائی تنظیموں کی مشاورت سے رابطے اور ۔ملاقاتیں کرینگے لانگ مارچ شرکاء کی میزبانی اور انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اسلام آباد پیپلز پارٹی تنظیموں کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو کل 7فروری سہہ پہر تین بجے گلی 85مکان نمر 1جی سکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کی صدارت میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں اسلام آباد میں لانگ مارچ استقبالیہ کیمپوں بارے فیصلے کئے جائیں گے اور وکلاء مزدور تاجر طلباء تنظیموں علماء اکرام اور رابطہ عوام مہم بارے حکمت عملی طے کی جائے گی



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر