پنجاب کار ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب کار ڈیلرز اور وزیر ایکسائز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مطالبات پورے نہ ہونےکی صورت میں کار ڈیلرز نے 10 فروری کوملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔صدر کار ڈیلرز فیڈریشن شہزادہ سلیم اور دیگر نے صوبائی وزیر ایکسائز حافظ ممتاز سے مذاکرات میں نشاندہی کی کہ محکمہ ایکسائز کے وضع کردہ نظام سے گاڑیوں کی خرویدو فروخت میں مشکلات پیش آرہی ہیں لہٰذا اسلام آباد کی طرز کا بائیو میٹرک نظام لایا جائے۔وزیر ایکسائز حافظ ممتاز کا کہنا تھا کہ بائیو میٹرک سسٹم کا مقصد مسائل کم کرنا ہے ،نیا سسٹم کوئی بھی ہو کچھ مسائل کا سامنا رہتا ہے، کارڈیلرز کے تحفظات دورکریں گے۔وزیر ایکسائز نے مزید کہا کہ محکمے میں شفافیت سے عوام کو سہولتیں مل رہی ہیں، امید ہے گاڑیوں کی 20 لاکھ نمبر پلیٹوں کا بیک لاگ بھی جلد ختم ہو جائے گا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر